ہم میں سے ہر انسان ایک عجیب الجھن کا شکار ہے۔ وہ ماضی میں ہونے والی غلطیوں کے گلٹ سے نکلنا چاہتا ہے،خود کو سنوارنا چاہتا ہے، اپنے حال کو بہترین بنانا ہے ، لوگوں کے سامنے خود کوایک بہترین شخصیت کے طور پر پیش کرنا ہے،اسے لوگوں کو بہترین طریقے سے ڈیل کرنا ہے لیکن نہیں پتا وہ کیسے کرئے، کوئی نہیں جو اسے بتائے کہ تم شروع کہاں سے کرو!!
انہی سب مشکلات سے نبٹنے کے لیے سکل زیرہ انسٹیٹوٹ لے کر آرہا ہے ایک بہت ہی زبردست سیشن جس میں ہم سٹیپ بائے سٹیپ ہر چیز سیکھیں گے ، مختلف ایکٹیویٹیز کریں گے جو ہماری شخصیت کو مزید نکھارے گیں۔
جب آپ یہ سیشن شروع کریں گے تب آپ ایک مختلف انسان ہوں گے لیکن جب یہ سیشن مکمل کرلیں گے تب آپ ایک مختلف اور مضبوط انسان ہوں گے ان شاءاللہ
یہ سیشن ڈیڑھ مہینے کا ہوگا،جس میں مختلف طریقوں سے مختلف ایکٹیویٹیز ہوں گے۔ اس سیشن کی تھوڑی سی فیس رکھی ہے تاکہ صرف وہی لوگ جوائن کریں جو واقع ہی خود کو بدلنا چاہتے ہیں خود پر کام کرنا چاہتے ہیں۔
اگر آپ بھی ایسی شخصیت بنا چاہتے ہیں جو لوگوں کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دے،جو مضبوط اور پر اسرار ہو تو آئین ہمیں جوائن کریں۔
خود کو سنوارنا بہت ضروری ہے جب تک ہم لوگ خود کو نہیں سمجھیں گے نہیں نہ ہی جانیں گے گے تب تک صرف دنیا کے پیچھے ہی بھاگتے رہیں اور لوگ ہمیں اپنے پیچھے خوار کرتے رہیں گے۔آئیں ہمیں جوائن کریں اور بنیں ایک پراسرار شخصیت کے مالک
What we will learn in this session??
•انسان کی اصل حقیقت کیا ہے؟؟
•روحیں بے چین کیوں رہتی ہیں؟
بندے اور رب کا کیا تعلق ہے؟•
اپنے رب کو کیسے پہچانیں؟•
نماز کی عادت کیسے بنائیں؟؟•
خود کو کیسے پہچانیں؟؟•
می ٹائم کیا ہوتا ہے؟•
ماضی میں ہونے والی غلطیوں سے کیسے پیچھا چھڑوائیں؟
ہم لوگوں کے پیچھے کیوں بھاگتے ہیں؟•
لوگوں کو کس طرح ڈیل کریں؟•
ٹاکسک لوگوں سے کس طرح دور رہیں؟•
ہم لوگوں سے اپروول کیوں لینا چاہتے ہیں؟•
خوشی کے اصل معنی کیا ہیں؟•
حقیقی خوشی کس طرح حاصل کریں؟•
سیلف رسپیکٹ اور سیلف اسٹیم میں کیا فرق ہے؟•
احساس کمتری سے کس طرح باہر نکلیں•
سیلف ڈوٹس کس طرح ختم کریں؟•
عادتیں کس طرح بدلی جاسکتی ہیں؟•
ڈائٹ کس طرح متوازن رکھیں؟•
زندگی کو کس طرح پُر اثر بنائیں؟•
وقت کو کس طرح مینج کریں؟•
دنیا اور آخرت کو کس طرح ساتھ لے کر چلی
Course Features
- Lectures 13
- Quiz 0
- Duration 10 weeks
- Skill level All levels
- Language English,urdu
- Students 0
- Certificate No
- Assessments Self
Curriculum
- 2 Sections
- 13 Lessons
- 10 Weeks
- Section No:0114
- 1.1First step to know ourselves3 Days
- 1.2انسان کی اصل حقیقت کیا ہے؟؟روحیں کیوں بے چین رہتی ہیں ؟15 Minutes
- 1.3Second step to know ourselves3 Days
- 1.4بندے اور رب کا کیا تعلق ہے؟• اپنے رب کو کیسے پہچانیں؟
- 1.5Let’s Try to know Allah3 Days
- 1.6نماز کی عادت کیسے بنائیں؟؟•
- 1.7Let’s make habit of Namz3 Days
- 1.8خود کو کیسے پہچانیں؟؟• می ٹائم کیا ہوتا ہے؟•
- 1.9Mine time is more important for you3 Days
- 1.10خود سے محبت کیسے کریں؟
- 1.11Do love with ur selves practically3 Days
- 1.12ماضی میں ہونے والی غلطیوں سے کس طرح پیچھا چھڑائیں ؟
- 1.13Forgot ur past,ur present is beautiful and ur future is waiting u3 Days
- 1.14ہم لوگوں کے پیچھے کیوں بھاگتے ہیں؟•
- Section No 212
- 2.1لوگوں کو کس طرح ڈیل کریں؟ٹاکسک لوگوں سے کس طرح دور رہیں؟ ہم لوگوں سے اپروول کیوں لینا چاہتے ہیں؟17 Minutes
- 2.2خوشی کے اصل معنی کیا ہیں؟حقیقی خوشی کس طرح حاصل کریں؟10 Minutes
- 2.3Be happy3 Days
- 2.4Stop running towards toxic peeps3 Days
- 2.5سیلف رسپیکٹ اور سیلف اسٹیم میں کیا فرق ہے؟9 Minutes
- 2.6Give respect to urself3 Days
- 2.7عادتیں کس طرح بدلی جاسکتی ہیں؟ڈائٹ کس طرح متوازن رکھیں ؟؟13 Minutes
- 2.8Let’s try to change our habits3 Days
- 2.9وقت کو کس طرح مینج کریں؟14 Minutes
- 2.10Manage ur time3 Days
- 2.11زندگی کو کس طرح پُر اثر بنائیں؟دنیا اور آخرت کو کس طرح ساتھ لے کر چلیں ؟14 Minutes
- 2.12Last activity3 Days