: کورس کی تفصیل
اس کورس میں ہم اللہ تعالیٰ کی خوبصورت اور بامعنی اسماء الحسنی کی تفصیل کریں گے۔ یہ اسماء نہ صرف ہمارے ایمان کو مضبوط کرتے ہیں بلکہ زندگی کے مختلف پہلوؤں میں رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ اس کورس کے ذریعے آپ درج ذیل موضوعات کا احاطہ کریں گے:
1.
اسماء الحسنی کا تعارف
اللہ کے ناموں کی اہمیت اور ان کا مقام۔
2.
ہر اسم کی تفسیر
ہر اسم کی لغوی اور اصطلاحی وضاحت، اس کی خصوصیات اور فوائد۔
3.
عملی پہلو
اسماء الحسنی کو روزمرہ زندگی میں کیسے اپنایا جائے۔
یہ کورس تمام سطح کی طلبات کے لیے ہے، خواہ آپ علم کی شروعات کر رہے ہوں یا پہلے سے معلومات رکھتے ہوں۔
کورس میں شامل ہونے کے لیے آج ہی رجسٹریشن کریں اور اللہ کے ناموں کی گہرائی میں جائیں
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں، ایک کم سو، جو شخص بھی انہیں یاد کر لے گا جنت میں جائے گا۔ اللہ طاق ہے اور طاق کو پسند کرتا ہے۔
Course Features
- Lectures 29
- Quiz 0
- Duration 10 weeks
- Skill level All levels
- Language URDU
- Students 0
- Certificate Yes
- Assessments Self
Curriculum
- 3 Sections
- 29 Lessons
- 10 Weeks
- SECTION A11
- SECTION B10
- SECTION C11
- 3.1LESSON 2011 Minutes
- 3.2LESSON 211 Minute
- 3.3LESSON 227 Minutes
- 3.4LESSON 2314 Minutes
- 3.5LESSON 2412 Minutes
- 3.6LESSON 257 Minutes
- 3.7LESSON 266 Minutes
- 3.8LESSON 2711 Minutes
- 3.9LESSON 2811 Minutes
- 3.10ASMA UL HUSNA FINAL TEST3 Days
- 3.11How to Download Your Skill Zeera Certificate Professionally | Apply These Settings First